کھیل کے دن

( کھیل کے دِن )
{ کھیل (ی مجہول) + کے + دِن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لڑکپن کا زمانہ، ناسمجھی کا دور۔