کھیل گھر

( کھیل گَھر )
{ کھیل (ی مجہول) + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مقام جہاں ناٹک فلم یا تماشا دکھایا جاتا ہے، تماشا گاہ۔