کھیل پتلی

( کھیل پُتْلی )
{ کھیل (ی مجہول) + پُت + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھیل یا تماشے میں دکھائی جانے والی پتلی، کٹھ پتلی۔