بردان

( بَرْدان )
{ بَر + دان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی دیوتا یا بزرگ کی طرف سے خوش ہو کر دیا ہوا انعام یا برکت دینے کا عمل۔
  • 'boon'