برخوردار

( بَرخُوردار )
{ بَر + خُر (معدولہ) + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب۔
صفت ذاتی
١ - اقبال مند، فیض یاب، بہرہ مند، کا مگار۔