آزادی

( آزادی )
{ آ + زا + دی }
( فارسی )

تفصیلات


آزاد  آزادی

فارسی سے اردو میں مستعمل اسم صفت 'آزاد' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'آزادی' بنا۔ سب سے پہلے ١٧٩٤ء میں اثر کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : آزادِیاں [آ + زا + دِیاں]
جمع غیر ندائی   : آزادِیوں [آ + زا + دِیوں (واؤ مجہول)]
١ - خود مختاری، حریت، بیباکی۔
 دے رہا ہے اپنی آزادی کو مجبوری کا نام ظالم اپنے شعلہ سوزاں کو خود کہتا ہے دود      ( ١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ٤٣ )
  • قَیْد
  • غُلامَی
  • Freedom;  release
  • deliverance
  • liberation;  emancipation;  freedom of action
  • liberty
  • independence