برانڈی[1]

( بَرانْڈی[1] )
{ بَراں (ن مغنونہ) + ڈی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وائن یا خمر سے تیار کی ہوئی ایک خاص قسم کی تیز اور خوشبودار ولایتی شراب، اکشا نمبر اول۔
  • brandy