برطرف

( بَرْطَرْف )
{ بَر + طَرْف }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)
متعلق فعل
١ - بالائے طاق، نظرانداز، درکنار، ذکر نہ کیجیے، نام نہ لو، کیا ذکر ہے۔