بسولی

( بَسُولی )
{ بَسُو + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (معماری) اینٹیں گڑھنے کا اوزار جو ساخت میں بسولے سے مشابہ چھوٹا پھل کندلا اور کند ہوتا ہے۔
  • A mason's or builders hatchet
  • an instrument for cutting bricks or stone