بکی

( بَکّی )
{ بَک + کی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا دھان جو بھاروں کے آخر میں پکتا ہے اور جس کی بھوسی کالے رنگ کی اور چاول لال رنگ کا ہوتا ہے۔