بگاڑو

( بِگاڑُو )
{ بِگا + ڑُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خراب کرنے والا، خرابی ڈالنے والا۔