برساتی ٹڈا

( بَرْساتی ٹِڈّا )
{ بَر + سا + تی + ٹِڈ + ڈا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) زیادہ چنچل اور شوخ، کودنے پھاندنے والا۔