برساتی مینڈک

( بَرْساتی مَینڈَک )
{ بَر + سا + تی + مَیں (ی مجہول) + ڈَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت شور مچانے والا، بہت ٹرّانے والا۔