بوم طلا

( بُومِ طِلا )
{ بُو + مے + طِلا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونے کا بنا ہوا الو، طلائی زمین کا زربفت جس پر گل بوٹے بنے ہوں۔