بڈھا بھالو

( بُڈّھا بھالُو )
{ بُڈ + ڈھا + بھا + لُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سیاہ گوش یا گیدڑ جو شیر کے ساتھ نقیب کی طرح آواز لگاتا ہے۔