بڈھا کھوسٹ

( بُڈّھا کھُوسَٹ )
{ بُڈ + ڈھا + کھُو + سَٹ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت بوڑھا، پیر فرتوت، جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو۔