بطنی حروف

( بَطْنی حُرُوف )
{ بَط + نی + حُرُوف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوی، جو کسی حرف کے بطن یعنی حرف کی حرکت (زبر، زیر، پیش) کے اشباع سے پیدا ہوتے ہیں جو لکھنے نہیں جاتے لیکن شعر کی تقطیع میں محسوب ہوتے ہیں۔