بگڑا گھر

( بِگْڑا گھَر )
{ بِگ + ڑا + گھَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خاندان جس کی انتظامی یا مالی حالت خراب ہو، جس کے افراد میں باہم خوشدلی نہ ہو، جو امیری کے بعد غریبی میں مبتلا ہو، وہ گھر جس کے تمام افراد پھوہڑ ہوں۔