بگڑا وقت

( بِگْڑا وَقْت )
{ بِگ + ڑا + وَقْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصیبت کا زمانہ، خوشحالی کے بعد بدحالی کا دور۔