بند آب

( بَنْد آب )
{ بَنْد + آب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پشتہ جو پانی کی روک کے لیے بنایا جائے۔