بند روغ

( بَنْد روغ )
{ بَنْد + روغ (وائے مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی اور مٹی وغیرہ سے بنایا ہوا پشتہ جو پانی کا رخ زراعت کی طرف موڑنے کے لیے بنایا جائے۔