بند روگ

( بَنْد روگ )
{ بَنْد + روگ (وائے مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - یرقان، پیلیا، وہ مرض جس میں مریض کا جسم اور پیساب زرد ہو جاتا ہے۔