پول[3]

( پول[3] )
{ پول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Poll  پول

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو 'روزنامہ جنگ، کراچی' میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - (انتخابات وغیرہ میں) رائے دہندگی؛ ووٹوں کی تعداد؛ رائے شماری، ووٹ لینے کا عمل۔
"غالباً قومی اخبارات کے پول یا ریفرینڈم سے اِن ٩٨ فیصد شہریوں کی رائے کا اظہار ہو گا۔"      ( ١٩٦٩ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣١ دسمبر، ٣ )
  • Poll