بندگی کا حلقہ

( بَنْدَگی کا حَلْقَہ )
{ بَن + دَگی + کا + حَل + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دِیا جاتا ہے۔