بندگی کا خط

( بَنْدَگی کا خَط )
{ بَن + دَگی + کا + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عہدنامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دے دیا کرتا تھا۔