بندھا پانی

( بَنْدھا پانی )
{ بَن (ن غنہ) + دھا + پا + نی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ٹھہرا ہوا پانی، نہ بہنے والا پانی، آب راکد۔