بندھا توڑا

( بَنْدھا توڑا )
{ بَنْد + ھا + تو (وائے مجہول) + ڑا }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اشرفیوں یا روپیوں کی سر بند تھیلی، پوری تھیلی۔