بنی اسرائیل

( بَنی اِسْرائِیل )
{ بَنی + اِس + را + اِیل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد، یہودی، امت موسٰی علیہ السلام (ادبیات اور سلمیحات میں مستعمل)۔
  • Children of Israel
  • Israelites