بنی امیہ

( بَنی اُمَیَّہ )
{ بَنی + اُمَیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمران تھے (تلمیحات میں مستعمل)۔