چھچکاری

( چِھچْکاری )
{ چِھچ + کا + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چوری) اشارے کا کلمہ جو چوری کے وقت اپنے ساتھی کو مخاطب کرنے کے لیے مہمل الفاظ میں دبی زبان سے بولا جائے۔