حدتام

( حَدِّتام )
{ حَد + دے + تام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (منطق) حدتام وہ معرف ہے جو جنس قریب اور فعل قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے۔