حبس نفس

( حَبْسِ نَفَس )
{ حَب + سے + نَفَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دم روکنا، سانس کو قابو میں کرنا، سانس کو دیر تک روکنے کا ایک طریقہ جس سے خیال ہے کہ عمر بڑھ جاتی ہے، سادھوؤں وغیرہ میں سانس روکنے کی ایک طرح کی عبادت۔
  • suffocation.