حج تمتع

( حَجِّ تَمَتُّع )
{ حَج + جے + تَمَت + تُع (ضمہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) وہ حج جس میں عمرہ ادا کر کے احرام کھول دیا جائے اور حج کے لیے ازسرِنو احرام باندھا جائے۔