حاکم مجاز

( حاکِمِ مَجاز )
{ حا + کِمے + مَجاز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ افسر جسے کسی معاملے کے متعلق اختیار حاصل ہو، بااختیار افسر۔