حد کفاف

( حَدِّ کَفاف )
{ حَد + دے + کَفاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاوضے، اُجرت وغیرہ کی وہ کم سے کم مقدار جو معاش کے لیے کافی ہو، کم سے کم اُجرت۔