سنسکرت سے اردو میں اصل معنی اور صورت کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٣ء، کو "تمدنِ ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔