سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
حرف نسبت
(
حَرْفِ نِسْبَت
)
{ حَر + فے + نِس + بَت }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ حرف جو نسبت ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں مثلاً شام سے شامی میں ی حرف نسبت ہے، اسی طرح ان، انہ، وغیرہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر