حرارت غریزی

( حَرارَتِ غَرِیزی )
{ حَرا + رَتے + غَری + زی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جسم کی طبعی گرمی جس کی اساس پر حیات قائم ہے۔
  • natural heat (of the body)