حرارت ناری

( حَرارَتِ ناری )
{ حَرا + رَتے + نا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ کی گرمی (طب) وہ حرارت جو انسان و حیوان میں آتشی جزو سے پیدا ہوتی ہے۔