حرارت تبخیر

( حَرارَتِ تَبْخِیر )
{ حَرا + رَتے + تَب + خِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضافے کے بغیر بھاپ میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو۔