حرارت روک

( حَرارَت روک )
{ حَرا + رَت + روک (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حرارت کو روکنے والا، حرارت سے متاثر نہ ہونے والا۔