حرارت زا قیمت

( حَرارَت زا قِیمَت )
{ حَرا + رَت + زا + قی + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی ہے وہ اس کی حرارت زاقیمت کہلاتی ہے۔ انگریزی، Calorfic Value۔