حرف مفرد

( حَرْفِ مُفْرَد )
{ حَر + فے + مُف + رَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) منفرد آواز کی شکل جیسے ا، ب، ج، د، وغیرہ۔