حرف مکتوبی

( حَرْفِ مَکْتُوبی )
{ حَر + فے + مَک + تُو + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد، جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر ایک ہی حرف کی آواز ظاہر ہو جیسے میم، نون۔