حرف مکسور

( حَرْفِ مَکْسُور )
{ حَر + فے + مَک + سُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حرف جس کے نیچے کسرہ (زیر) ہو۔