پورچ

( پورْچ )
{ پورْچ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Porch  پورْچ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا۔ اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے بیسویں صدی کے وسط میں "یاد کی اک دھنک جلے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - کسی عمارت کے داخلی دروازے کے سامنے کا وہ حصہ جس پر چھت اس غرض سے بنائی جاتی ہے کہ دھوپ اور برسات سے محفوظ رہے، برآمدہ، سائبان، چھتا۔
"کار پھاٹک میں داخل ہو کر پورچ میں رک گئی۔"      ( ١ یاد کی اک دھنک جلے، ٢٨ )
  • porch