حرف مشروق

( حَرْفِ مَشْرُوق )
{ حَر + فے + مَش + رُوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حرف جو لکھا جائے پڑھایا یا بولا نہ جائے، جیسے خواب، خواجہ یا خواہش میں واو۔