حرف مشدد

( حَرْفِ مُشَدَّد )
{ حَر + فے + مُشَد + دَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) تشدید والا حرف، جس پر تشدید ہو، جو دو دفعہ پڑھا جائے۔