حرف مضموم

( حَرْفِ مَضْمُوم )
{ حَر + فے + مَض + مُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حرف جس پر پیش کی علامت لگی ہو۔