حرف متشابہ

( حَرْفِ مُتَشابِہ )
{ حَر + فے + مُتَشا + بِہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں جیسے ب، پ، ت، ث اور ج، چ، خ وغیرہ۔